'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور گناہ کبیرہ ': اجتماعی فتویٰ

بن لادن داعش کے پھیلاؤ پر پریشان تھے

عالمی طاقت کا نیا صدر: ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے تیسری عالمی جنگ کا بڑھتا خطرہ

تجارت یا سیاست:  سی پیک امریکہ کو دنیا میں‌ کیسے تنہا کر دے گا؟

دہشتگردی کیسے ختم ہو؟ پاکستان میں داعشی نظریات کے حامی لال مسجد کے خطیب کو عدالت نے باعزت بری کر دیا

زائرین کی سہولت کے پیش نظر انٹرنیشنل کربلا ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا

آل سعود کا متکبرانہ نخرہ

شیعہ مسلمانوں کو تسلسل سے قتل کرنیوالوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے

سانحہ پاراچنار کے بعد ریاست اعتراف کرے کہ داعشی دہشتگرد پاکستان میں سر گرم ہو چکے ہیں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے 14 دن بعد سعودی عرب کے بادشاہ کا تعزیتی پیغام

پاکستان کے وزير اعظم ، وزیر داخلہ چوہدری نثار کے سامنے بے بس؟

غیر قانونی ہتھیار: حکومت کی پالیسی کیا ہے

ایران اپنے جوہری پروگرام کو بحال کر سکتا ہے: علی اکبر صالحی

پاراچنار: دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی

پاناما کیس: دوران سماعت سوالات فیصلہ نہیں ہوتے، فیصلے کا انتظار کریں

جرمن اخبار نے بھی مریم نواز کا نام پاناما پیپرز میں شامل ہونے کے شواہد پیش کردیئے

اسرائیل نے یہودی بستی کی تعمیر کی منظوری دے دی

سعودی عرب کو ڈالروں اور دہشت گردوں کی حمایت سے فوجی برتری حاصل نہیں ہو سکتی

شاہ کے وفادار: پاکستان کا تحفظ کون کرے گا؟

 دہشتگردوں کی وکالت:  کیا پاکستان کو ملک کی داخلی سلامتی کے لیے چوہدری نثار کی ضرورت ہے؟

کیا ترکی میں سیکولر اور مذہبی قوتیں صف آرا ہو رہی ہیں؟

سنی بریلوی حضرات کی خدمت میں، بصد ادب و احترام

پارہ چنار بم بلاسٹ : کیا مین سٹریم میڈیا مذھبی بنیاد پہ شیعہ کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کی غیر جانبدار نیوز رپورٹنگ کرتا ہے ؟

لاپتہ بلاگرز

طالبان ، ٹرمپ اور اسلامی دہشت گردی

بیانیے کی جنگ تو اب شروع ہوئی ہے از وجاہت مسعود

فیس بک  سے سانحہ پاراچنار تک

پاکستان تمام تعصبات سے بالاتر ہو کر سب کا ملک ہے، سربراہ پاک فوج کا دورہ پارا چنار

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ، 32 افراد ہلاک

قطری خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی، عمران خان

 پاکستان کی نظریاتی جنگ: پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کیوں ممکن نہیں؟

داعش کی سرپرستی: امریکہ عراق کی بربادی کا اصل ذمہ دار

چین کی جاسوسی: بھارت اور امریکہ کی اصل پریشانی کیا ہے؟

شفقنا خصوصی: وزیرداخلہ صاحب کیا پارہ چنار دھماکہ بھی فرقہ واریت ہے؟

نفرت ختم کئے بغیر دہشت گردی کا قلع قمع نہیں ہوگا

ٹرمپ کے صدر بننے کے ساتھ ہی اسرائیل کی توسیع پسندی میں شدت

رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنه‌ ای نے یوروپی طلبا کے نام بھیجا ایک پیغام

پاراچنار میں خون کی ہولی کھیلنا بند کی جائے۔ شفیق احمد

کرم ایجنسی کے قبائل اور ریاستی بے حسی! از شفیق طوری

سوشلسٹ ملک ہونے کا دعویدار لیکن فری ٹریڈ کا حامی

پارا چنار سبزی منڈی میں دھماکے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، آئی ایس پی آر

 بھارت کی بڑھتی بے چینی: بھارت سی پیک کو نقصان کیوں نہیں‌پہنچا سکتا؟

راحیل شریف کی خام خیالی یا ٹھوس حقائق :‌ کیا واقعی پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کی زنجیر توڑ چکا ہے؟

پانامہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر وزیراعظم اور انکی کابینہ کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے، علامہ ناصر عباس جعفری

قطر اور سعودی عرب افریقہ میں دہشت گردی کے بڑے حمایتی ہیں: کوفی عنان

اسلامی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے: ٹرمپ کا پہلا صدارتی خطاب

ٹرمپ کا عہد انتشار اور تصادم کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے

پاناما کیس: لندن اثاثے چھپانے پر وزیراعظم نااہل ہوگئے، وکیل جماعت اسلامی

بلاول کی ریلی

غیرملکی ایجنسیز نےملک میں دہشتگردی کیلئے فنڈز دیئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل امریکا بھر میں مظاہرے

پاک فوج کا آل سعود کے دفاع کا عزم

آل سعود کو مصر میں ہزیمت: سعودی عرب بین الاقوامی اور خطی تنہائی کا شکار

بحرین میں بے گناہ پاکستانیوں کو سزا: پاکستان اپنا ہی بویا ہوا کاٹ رہا ہے

جوہری معاہدے کا خاتمہ: اسرائیل اور سعودی عرب کو کیوں بھاری قیمت چکانا پڑے گی؟

نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح 14 اگست کو ہوگا

شراب ام الخبائث ہے، معاشرے کی اصلاح کیلئے تمام برائیوں کا جڑ سے خاتمہ ضروری ہے: علامہ ساجد علی نقوی

موصل میں جاری لڑائی میں داعش کے بیشتر کمانڈر ہلاک

منٹو اور جبری گمشدہ بلاگرز

منٹو مر گیا تب اچھا ہوا

میانمار کے مسلمانوں کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی پر ایران کی شدید تنقید

تہران میں کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس،30 فائر فائٹرز جاں بحق

وحدت اسلامی کے خلاف سازشیں از مجتبٰی علی ابن شجاعی

برطانوی پروفیسر کا شہریوں کو اردو سیکھنے کا مشورہ

یہودیوں کے خلاف یہودی، اسرائیل کی نسل پرستی

دیر آید: کیا پیپلز پارٹی چوہدری نثارکو لگام ڈال سکتی ہے؟

بھارتی گیدڑ بھبھکیاں: پاکستان سے خائف بھارت کی نئی جنگی ڈاکٹرائن

امریکی پٹھو: سعودی عرب کی ڈونلڈ ٹرمپ سے امیدیں

یہ ایک تقریر نہیں، اصول کا معاملہ ہے

امریکا نے ہردور میں عالمی کشیدگی بڑھائی ہے: صدر وینزویلا

فحش کون: منٹو یا معاشرہ؟

2016-06-12 20:45:23

'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور گناہ کبیرہ ': اجتماعی فتویٰ

20146193528804580_20چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر سنی اتحاد کونسل کے 40 مفتیان کرام اپنے اجتماعی فتویٰ میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کو غیر اسلامی فعل اور بد ترین گناہ کبیرہ قرار دے دیا ہے۔

اجتماعی فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کو جائز سجھنا کفر ہے۔خواتین کو پسند کی شادی کرنے پر زندہ جلانا اسلامی احکامات کے منافی ہے۔ عورتوں کو زندہ جلانا کفر ہے۔آگ میں جلانے کی سزا رب تعالیٰ کے علاوہ اور کسی کیلئے جائز نہیں ہے۔

فتوی میں کہا گیا ہے کہ اسلام نے بالغ عورتوں کو خد اپنی مرضی سے پسند کی شادی کرنے کا حق دیا ہے جیساکہ سورۃ البقرٰہ کی آیت نمبر 232 میں اس کا حکم بیان ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’ اے عورت کے خاندان والو ، عورتوں کو اپنے خاوندوں سے نکاح کرنے سے منع نہ کرو جبکہ وہ دونوں شادی کرنے پر راضی ہیں ‘‘اسلام غیرت کے نام پر قتل جیسے قبیح فعل کی ہر گز ہرگز اجازت نہیں دیتا ۔

فتویٰ میں کہا گیا ہے اسلام اسلامی ریاست کے حکمرانوں کیلئے عورتوں کے حقوق کا تحفظ فرض قرار دیتا ہے اس لئے حکومت عورتوں کے قتل کے واقعات کو روکنے کیلئے مؤثر قانون سازی کرے اور عورتوں کو قتل کرنے او ر زندہ جلانے کے قبیح فعل کو ناقابل معافی ، ناقابل مصالحت اور نا قابل ضمانت جرم قرار دیا جائے۔

اجتماعی فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد، مری اور لاہور میں خواتین کو زندہ جلانے کے واقعات نے معاشرے کو لرزا دیا ہے ۔ یہ واقعات اس تلخ حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں کہ ہم سماجی اور معاشی لحاظ سے پسماندگی کی طرف جارہے ہیں۔

فتویٰ میں مطالبہ کیا کہ حکومت غیرت کے نام پر قتل اور عورتوں کو زندہ جلانے جیسے واقعات کو روکنے کیلئے سخت قوانین بنائے ۔ ایسے واقعات ملک اور اسلام کی بد نامی کا باعث ہیں۔لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزمان کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایا جائے۔

 

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

News Lounge 24 January 2017

- وقت نیوز