پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Friday 7 October 2016 - 18:44
Share/Save/Bookmark
جماعت اسلامی نے غیرت کے نام پر قتل کیخلاف بل کی مخالفت کر دی
جماعت اسلامی نے غیرت کے نام پر قتل کیخلاف بل کی مخالفت کر دی
 
 
اسلام ٹائمز: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ بل میں اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے، قانون میں صلح کا حق نہ دینا اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ غیرت کے نام پر قانون سازی کا بل ہٹ دھرمی اور دہشتگردی کے مترادف ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے غیرت کے نام پر قتل کے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت کی روح کے منافی قوانین ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بل میں اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے، قانون میں صلح کا حق نہ دینا اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ غیرت کے نام پر قانون سازی کا بل ہٹ دھرمی اور دہشتگردی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ سے محبت کا حق ادا کرنے کیلئے یزیدی نظام سے ٹکرانا ہوگا، حکمرانوں نے ملک میں ظالمانہ نظام مسلط کر رکھا ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 573502