Twitter | Search | |
By using Twitter’s services you agree to our Cookie Use and Data Transfer outside the EU. We and our partners operate globally and use cookies, including for analytics, personalisation, and ads.
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
مجھے جتنا دکھ سبین محمود کی شہادت کا ہے، اس سے کہیں زیادہ افسوس ان پاکستانیوں پہ ہے جو بےحس ہوچکے ہیں اور ایک قتل کو جائز قرار دے رہے ہیں-
Reply Retweet Like
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
ہمارے لوگوں کی کُند ذہنی اور بےحسی کی کافی وجوہات ہیں لیکن اصل وجہ ہمارا تعلیمی نصاب ہے جس میں قتل و قتال کو فخریہ انداز میں پیش کیا گیا ہے-
Reply Retweet Like
Abdullah Nizamani
قتل مذہب کے نام پر ہو، عزت کے نام پر ہو، ذاتی لڑائی کا نتیجہ ہو یا وجہ انا کو ٹھیس پنہچنا ہو; کسی صورت میں جائز قرار نہیں دیا جاسکتا-
Reply Retweet Like More
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
لیکن ہمارے سادہ لوح لوگ مذہب کے نام پر اور انا کو ٹھیس پنہچنے کی صورت میں ہونے والے قتل کو جائز سمجھتے ہیں اور مسرت کا اظہار بھی کرتے ہیں-
Reply Retweet Like
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
نزول اسلام سے قبل حاملہ عورت پر شرط لگی جاتی تھی کہ اسکے پیٹ میں بیٹا ہے یا بیٹی،پھر پیٹ چاک کر کے دیکھا جاتا تھا-ہم میں اوران میں کوئی فرق؟
Reply Retweet Like
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
جسطرح کی ہمارے سوچ بن چکی ہے ہم مذہبی، تعلیمی، معاشی، معاشرتی اور اخلاقی لحاظ سے دن بدن پیچھے جارہے ہیں-ہمیں خود کا محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے-
Reply Retweet Like
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
جب تک ہمارے اندرغلط کوغلط کہنے کی اخلاقی جرأت نہیں آجاتی، ہمارے لئے حالات بدلنے کی تمنا آسمان کی طرف منہ کرکے تھوکنے کی مانند ہوگا-
Reply Retweet Like
Abdullah Nizamani 25 Apr 15
اگر ہماری سوچ یہی رہی تو وہ دن دور نہیں جب ہر گھر اور ہر گلی میں لاش پڑے ملے گی- تب نا کوئی سوگ منانے والا ہوگا اور نا کوئی مذمت کرنے والا-
Reply Retweet Like