پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م غیرت کے نام پرقتل، زنابالجبر کیخلاف بلوں کی منظوری پر اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کو مبارکباد فرعونی قوتوں سے ٹکرانے کیلئے مسلمانوں میں حسینیؑ فکر کو زندہ کرنا ہوگا، ثروت اعجاز قادری اسلامی جمعیت طلباء کا مرکزی سالانہ اجتماع 2 فروری سے سکھر میں شروع ہو گا پاکستان میں فوجی عدالتوں کو اب ختم کر دینا چاہیے، سراج الحق جماعت اسلامی نے حکومت سے چین کیساتھ ہونیوالے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں مغربی تعلیم حرام، قتل و غارت گری حلال! نائیجیریا کی عدالت کیجانب سے اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم نائیجیریا میں فوج کی بربریت، 100 سے زیادہ عزاداران حسینی شہید، ایران کیجانب سے قتل عام کی شدید مذمت مصری عدالت کیجانب سے مرسی و ساتھیوں کی اپیل مسترد اور 20 سال قید کی سزا کی توثیق نائیجیریا کی فوج شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ دار ہے، عدالتی کمیشن کا اعلان جنوبی سوڈان میں صدر اور نائب صدر کی حامی فورسز میں جھڑپیں، 200 سے زائد اہلکار ہلاک سامراج کے افریقہ میں مکروہ عزائم صومالیہ، الشباب کے حملوں کو پسپا کر دیا گیا شیعہ سنی بھائی بھائی اور دین اسلام کے دو اہم ستون ہیں، شیخ احمد الطیب ایتھوپیا میں فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 160 افراد ہلاک، درجنوں زخمی یورپ روس امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر نہیں کرے گا، ولادی میر پیوٹن 30 Dec 22:34 روس امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر نہیں کرے گا، ولادی میر پیوٹن گولڈن ٹیمپل پر 1984ء میں بھارتی فورسز کی چڑھائی میں برطانیہ کے ملوث ہونیکا انکشاف برلن، کرسمس مارکیٹ میں ڈرائیور نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا، 12 افراد ہلاک، 50 زخمی آندرے کارلوف کی ہلاکت دہشتگردی ہے، سفیر کی ہلاکت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے، روس کا اعلان 5 ہزار یورپی شہریوں کے شام و عراق میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں شریک ہونیکا انکشاف مغربی طاقتیں شام میں سرگرم دہشتگردوں کو اپنے سیاسی اہداف کیلئے استعمال کر رہی ہیں، ولادیمیر پیوٹن دنیا امریکہ کی جنگ پسندی، دروغ گوئی اور مفاد پرستی سے تنگ آچکی ہے، روس یورپ میں القاعدہ دہشتگردوں کیجانب سے داعش کے لوگوں کو تربیت دیئے جانیکا انکشاف سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر سائمن کولنز کا قبول اسلام، اہلیہ کے ہمراہ حج ادا کیا یورپ کے ساحلوں پر ڈوبنے والے تارکین وطن بین الاقوامی ادارے ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدہ پر ثالثی عدالت کی تقرری روک دی 13 Dec 14:01 ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدہ پر ثالثی عدالت کی تقرری روک دی اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ملیحہ لودھی اقوام متحدہ میں حقِ خودارادیت کے حوالے سے پاکستانی قرارداد منظور بھارت کیجانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے، پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں، ملیحہ لودھی پرتگال کے سابق وزیراعظم اینتونیو گتریز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب سعودی اتحاد یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ غیرت کے نام پرقتل، زنابالجبر کیخلاف بلوں کی منظوری پر اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کو مبارکباد بھارت کیوجہ سے مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی اور خطے میں شدید تناؤ ہے، ملیحہ لودھی جوہری تجربات پر پابندی کا معاہدہ، سلامتی کونسل کی قرارداد منظور نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں. جماعت اسلامی نے غیرت کے نام پر قتل کیخلاف بل کی مخالفت کر دی جماعت اسلامی نے غیرت کے نام پر قتل کیخلاف بل کی مخالفت کر دی اسلام ٹائمز: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ بل میں اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے، قانون میں صلح کا حق نہ دینا اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ غیرت کے نام پر قانون سازی کا بل ہٹ دھرمی اور دہشتگردی کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے غیرت کے نام پر قتل کے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت کی روح کے منافی قوانین ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بل میں اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے، قانون میں صلح کا حق نہ دینا اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ غیرت کے نام پر قانون سازی کا بل ہٹ دھرمی اور دہشتگردی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ سے محبت کا حق ادا کرنے کیلئے یزیدی نظام سے ٹکرانا ہوگا، حکمرانوں نے ملک میں ظالمانہ نظام مسلط کر رکھا ہے۔